Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:20 — محمد(محمد)

وہ جو ایمان لائے بولے: " کوئی نئی سورت کب نازل ہو گی؟" لیکن جب کوئی صاف صاف سورت نازل ہوئی ، جس میں لڑائی کا ذکر کیا گیا تھا ، تو تم اُن کو دیکھتے تھے جن کے دلوں میں شکوک تھے تمہاری طرف دیکھتے ہوئے، جیسا کہ موت پہلے ہی سے ان پر آپڑی ہے ۔ یہ اسی طرح بے نقاب کر دیے گئے۔

[47:19] تمہیں یہ جان لینا ہو گا: "خدا کے سوا اور کوئی معبود نہیں" * اوراپنے گناہوں اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کے گناہوں کی مغفرت مانگو۔ خدا تمہارے فیصلوں سے پوری طرح آگاہ ہے اورتمہاری حتمی تقدیر سے ۔

[47:21] ان سےاطاعت گذاری اور نیک بیانی کی توقع کی جاتی ہے ۔ اگر کاش ہی یہ لوگ خدا پر اعتماد ظاہر کرتے ، جب انہیں روانا کرنے کے لیئے بلایا گیا تھا، تو یہ ان کے لیئے بہتر ہوتا۔