Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:21 — محمد(محمد)

ان سےاطاعت گذاری اور نیک بیانی کی توقع کی جاتی ہے ۔ اگر کاش ہی یہ لوگ خدا پر اعتماد ظاہر کرتے ، جب انہیں روانا کرنے کے لیئے بلایا گیا تھا، تو یہ ان کے لیئے بہتر ہوتا۔

[47:20] وہ جو ایمان لائے بولے: " کوئی نئی سورت کب نازل ہو گی؟" لیکن جب کوئی صاف صاف سورت نازل ہوئی ، جس میں لڑائی کا ذکر کیا گیا تھا ، تو تم اُن کو دیکھتے تھے جن کے دلوں میں شکوک تھے تمہاری طرف دیکھتے ہوئے، جیسا کہ موت پہلے ہی سے ان پر آپڑی ہے ۔ یہ اسی طرح بے نقاب کر دیے گئے۔

[47:22] کیا تمہارا یہ بھی ارادہ ہے کہ جیسے ہی تم چلے جاؤ گے تم برائی کا ارتکاب کرو گے اور اپنے رشتے داروں کے ساتھ برا سلوک کرو گے ؟