Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:27 — محمد(محمد)

تو ان کے لئے کیسا ہو گاجب فرشتوں انہیں موت دیں گے؟ وہ انہیں ان کے چہروں اور پیٹھ پر ماریں گے ۔

[47:26] یہ اس لیے کہ جنہوں نے اُس سےنفرت کی جسے خدا نے نازل کیا، اِنہوں نے اُن سے کہا "ہم بعض امور میں تمہاری اطاعت کریں گے۔" خدا مکمل طور پر ان کی خفیہ سازشوں کو جانتا ہے ۔

[47:28] یہ اس لیئے کہ انہوں نے اُس کی پیروی کی جس سے خدا ناراض ہوا اور اُن چیزوں سے نفرت کی جو اُسے خوش کریں۔ اس کے نتیجے میں، اس نے ان کے اعمال کو کالعدم کر دیا ہے۔