Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:28 — محمد(محمد)

یہ اس لیئے کہ انہوں نے اُس کی پیروی کی جس سے خدا ناراض ہوا اور اُن چیزوں سے نفرت کی جو اُسے خوش کریں۔ اس کے نتیجے میں، اس نے ان کے اعمال کو کالعدم کر دیا ہے۔

[47:27] تو ان کے لئے کیسا ہو گاجب فرشتوں انہیں موت دیں گے؟ وہ انہیں ان کے چہروں اور پیٹھ پر ماریں گے ۔

[47:29] کیا انہوں نے جن کے دلوں میں شک ہے یہ سوچا کہ خدا ان کے بُرے خیالات کو باہر نہیں لائے گا؟