Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:29 — محمد(محمد)

کیا انہوں نے جن کے دلوں میں شک ہے یہ سوچا کہ خدا ان کے بُرے خیالات کو باہر نہیں لائے گا؟

[47:28] یہ اس لیئے کہ انہوں نے اُس کی پیروی کی جس سے خدا ناراض ہوا اور اُن چیزوں سے نفرت کی جو اُسے خوش کریں۔ اس کے نتیجے میں، اس نے ان کے اعمال کو کالعدم کر دیا ہے۔

[47:30] اگر ہم چاہیں تو، ہم انہیں تمہارے لیئے بے نقاب کر سکتے ہیں ، تا کہ تم بس تم انہیں دیکھتے ہی پہچان جاؤ۔ لیکن تم انہیں ان کے طرز ِگفتگو سے پہچان سکتے ہو۔ خدا ان کے اعمال سے پوری طرح آگاہ ہے۔