قرآن 47:30 — محمد(محمد)
اگر ہم چاہیں تو، ہم انہیں تمہارے لیئے بے نقاب کر سکتے ہیں ، تا کہ تم بس تم انہیں دیکھتے ہی پہچان جاؤ۔ لیکن تم انہیں ان کے طرز ِگفتگو سے پہچان سکتے ہو۔ خدا ان کے اعمال سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[47:29] کیا انہوں نے جن کے دلوں میں شک ہے یہ سوچا کہ خدا ان کے بُرے خیالات کو باہر نہیں لائے گا؟
[47:31] ہم یقینا تمہاری آزمائش کریں گے ، ان لوگوں کو ممتاز کرنے کے لیے جوجدوجہد کریں، اور استقامت سے ثابت قدم رہیں ۔ ہمیں تمہارےحقیقی اوصاف کو بے نقاب کرنا ہی ہو گا ۔