قرآن 47:31 — محمد(محمد)
ہم یقینا تمہاری آزمائش کریں گے ، ان لوگوں کو ممتاز کرنے کے لیے جوجدوجہد کریں، اور استقامت سے ثابت قدم رہیں ۔ ہمیں تمہارےحقیقی اوصاف کو بے نقاب کرنا ہی ہو گا ۔
[47:30] اگر ہم چاہیں تو، ہم انہیں تمہارے لیئے بے نقاب کر سکتے ہیں ، تا کہ تم بس تم انہیں دیکھتے ہی پہچان جاؤ۔ لیکن تم انہیں ان کے طرز ِگفتگو سے پہچان سکتے ہو۔ خدا ان کے اعمال سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[47:32] جو کفر کرتے ہیں اور خدا کی راہ سےدکھیلتے ہیں اور پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں اس کے بعد کہ ہدایت ان کے لئے ظاہر کر دی جائے، کبھی خدا کو تھوڑا سا بھی نقصان نہیں پہنچائیں گے ۔ اس کے بجائے، وہ ان کے اعمال کو کالعدم کر دیتا ہے ۔