قرآن 47:32 — محمد(محمد)
جو کفر کرتے ہیں اور خدا کی راہ سےدکھیلتے ہیں اور پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں اس کے بعد کہ ہدایت ان کے لئے ظاہر کر دی جائے، کبھی خدا کو تھوڑا سا بھی نقصان نہیں پہنچائیں گے ۔ اس کے بجائے، وہ ان کے اعمال کو کالعدم کر دیتا ہے ۔
[47:31] ہم یقینا تمہاری آزمائش کریں گے ، ان لوگوں کو ممتاز کرنے کے لیے جوجدوجہد کریں، اور استقامت سے ثابت قدم رہیں ۔ ہمیں تمہارےحقیقی اوصاف کو بے نقاب کرنا ہی ہو گا ۔
[47:33] اے ایمان والو، تم خدا کی اطاعت کرو، اور پیغمبر کی اطاعت کرو ۔ ورنہ، تمہارے سب اعمال بے فائدہ ہو جائیں گے ۔