قرآن 48:8 — الفتح(فتح)
ہم نے تمہیں ایک گواہ، ایک خوشخبری سنانے والا اور ایک خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔
[48:7] آسمانوں اور زمین کی تمام قوتیں خدا ہی کے پاس ہیں ۔ خدا قادر مطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[48:9] تا کہ تم لوگ خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی تعظیم کرو، اور اس کی تعمیل کرو، اور اس کی تسبیح کر ود ن اور رات۔