Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:9 — الفتح(فتح)

تا کہ تم لوگ خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی تعظیم کرو، اور اس کی تعمیل کرو، اور اس کی تسبیح کر ود ن اور رات۔

[48:8] ہم نے تمہیں ایک گواہ، ایک خوشخبری سنانے والا اور ایک خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔

[48:10] یقیناً ، جو تم سے بیعت کا وعدہ کرتے ہیں، خدا سے بیعت کر رہے ہیں۔ خدا ان کی بیعت کی منظوری دیتا ہے۔ وہ اپنا ہاتھ رکھتا ہے ان کے ہاتھوں کے اوپر۔ وہ جو ایسے بیعت کی خلاف ورزی کرتے ہیں، وہ اس خلاف ورزی کے ارتکاب سے اپنا ہی نقصان کرتے ہیں۔ رہے وہ جو اپنی بیعت کو پورا کریں گے، خدا ان کو ایک عظیم اجرعطا کرے گا۔