قرآن 48:7 — الفتح(فتح)
آسمانوں اور زمین کی تمام قوتیں خدا ہی کے پاس ہیں ۔ خدا قادر مطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[48:6] اور وہ بدلہ دے گا منافق مردوں اور عورتوں کو اور شرک کرنے والے مردوں اور عورتوں کو، کیونکہ انہوں نے خدا کے خلاف برے خیالات کو پناہ دی۔ ان کی برائی انہی کے خلاف الٹا اثر کرےگی۔ خدا ان سے ناراض ہے، ان کی مذمت کرتا ہے اور اس نےان کے لئے جہنم تیار کر رکھا ہے ۔ کیا ہی بدنصیب قسمت!
[48:8] ہم نے تمہیں ایک گواہ، ایک خوشخبری سنانے والا اور ایک خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔