قرآن 49:16 — دیواریں(الحجرات)
کہہ دو،"کیا تم خدا کو اپنے دین کے بارے میں مطلع کر رہے ہو؟ خدا سب کچھ جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ خدا عالِم کُل ہے۔"
[49:15] مومن (ایمان والے) وہ ہیں جو خدا اور اُس کے پیغمبر پر ایمان لائیں، پھر ہر گز کسی بھی قسم کے شک نہ ہونے کا درجہ حاصل کر لیں، اور اپنے مال اور اپنی زندگیوں کے ساتھ خدا کی راہ میں جدوجہد کریں۔ یہی ہیں وہ جو سچّے ہیں۔
[49:17] وہ اس طور پر عمل کرتیں ہیں جیسا کہ تم پر احسان کر رہے ہوں فرمانبرداری کو قبول کر کے! کہہ دو کہ ، " تم مجھ پر کوئی بھی احسان نہیں کر رہے ہو فرمانبرداری کو قبول کر کے۔ وہ ایک خدا ہی ہے جو تم پر ایک بہت بڑا احسان کر رہا ہے تمہیں اس کی طرف ہدایت دے کر، اگر تم مخلص ہو۔"