Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:103 — ضیافت(المائدہ)

خدا نے ایسے کسی مویشی کی ممانعت نہیں کی جو خاص طور پر نر یامادہ پیدا کرئے اورنہ ایسے جانورکی مناعی کی ہے جس کو قسم دیکر آزاد چھوڑ دیا گیا ہے اور نہ ہی ایسے جانور سے منع کیا گیا ہے جو ایک ہی بار دونر بچوںکو جنم دے اور نہ ہی ایسے بیل کی ممانعت ہے جو دس بچوں کی پیدائش کا سبب بنے۔یہ کافرہیں جنہوں خدا کے بارے میں ایسی جھوٹی باتیں گھڑرکھی ہیں ۔ان میں سے زیادہ ترسمجھتے نہیں ہیں۔

[5:102] تم سے پہلے لوگوں نے بھی یہی سوالات پوچھے تھے اورپھر انہی باتوں کی وجہ سے کافر ہو گئے۔

[5:104] اورجب انہیں کہا جاتا ہے،’’ اس کی طرف آو جو خدا نے نازل کیا ہے اور پیغمبر کی طرف ‘‘،تو وہ کہتے ہیں،’’ہم نے اپنے باپ دادا کو جو کرتے دیکھا ہے وہ ہمارے لئے کافی ہے ۔‘‘کیا ان کے باپ دادا کچھ نہ جانتے ہوں اور نہ ہی وہ ہدایت یافتہ ہوں تب بھی وہ ان کی تقلید کرینگے؟