Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:102 — ضیافت(المائدہ)

تم سے پہلے لوگوں نے بھی یہی سوالات پوچھے تھے اورپھر انہی باتوں کی وجہ سے کافر ہو گئے۔

[5:101] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،ایسے معاملات کے بارے میں مت سوال پوچھو جنہیں قبل ازوقت تم پر ظاہر کیا جائے تو تمہیں ناگوار لگے ۔اگر تم ان کے بارے میں قرآن کی روشنی میں دریافت کرو تو یہ تم پر واضح ہوجائیں گے ۔خدا نے جان بوجھ کر ان کو نظر انداز کیا ہے ۔خدا معاف کرنے والا اور بردبار ہے ۔

[5:103] خدا نے ایسے کسی مویشی کی ممانعت نہیں کی جو خاص طور پر نر یامادہ پیدا کرئے اورنہ ایسے جانورکی مناعی کی ہے جس کو قسم دیکر آزاد چھوڑ دیا گیا ہے اور نہ ہی ایسے جانور سے منع کیا گیا ہے جو ایک ہی بار دونر بچوںکو جنم دے اور نہ ہی ایسے بیل کی ممانعت ہے جو دس بچوں کی پیدائش کا سبب بنے۔یہ کافرہیں جنہوں خدا کے بارے میں ایسی جھوٹی باتیں گھڑرکھی ہیں ۔ان میں سے زیادہ ترسمجھتے نہیں ہیں۔