Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:101 — ضیافت(المائدہ)

اے لوگوجو ایمان لائے ہو،ایسے معاملات کے بارے میں مت سوال پوچھو جنہیں قبل ازوقت تم پر ظاہر کیا جائے تو تمہیں ناگوار لگے ۔اگر تم ان کے بارے میں قرآن کی روشنی میں دریافت کرو تو یہ تم پر واضح ہوجائیں گے ۔خدا نے جان بوجھ کر ان کو نظر انداز کیا ہے ۔خدا معاف کرنے والا اور بردبار ہے ۔

[5:100] اعلان کردو:’’بری اور اچھی برابر نہیں ہیں خواہ بری چیز کی بہتات تمہیں متاثر ہی کیوں نہ کرے ۔ خدا کی تعظیم کرو(اگر تم اقلیت میں ہو تو تب بھی )اے لوگوجو شعور رکھتے ہو،تاکہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔‘‘

[5:102] تم سے پہلے لوگوں نے بھی یہی سوالات پوچھے تھے اورپھر انہی باتوں کی وجہ سے کافر ہو گئے۔