Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:100 — ضیافت(المائدہ)

قُل لا يَستَوِى الخَبيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَو أَعجَبَكَ كَثرَةُ الخَبيثِ ۚ فَاتَّقُوا اللَّهَ يٰأُولِى الأَلبٰبِ لَعَلَّكُم تُفلِحونَ

اعلان کردو:’’بری اور اچھی برابر نہیں ہیں خواہ بری چیز کی بہتات تمہیں متاثر ہی کیوں نہ کرے ۔ خدا کی تعظیم کرو(اگر تم اقلیت میں ہو تو تب بھی )اے لوگوجو شعور رکھتے ہو،تاکہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔‘‘

[5:99] پیغمبر کا کام صرف یہ ہے کہ وہ پیغام پہنچا دے،خدا کومعلوم ہے جو کچھ تم ظاہرکرتے ہو اور چھپاتے ہو۔

[5:101] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،ایسے معاملات کے بارے میں مت سوال پوچھو جنہیں قبل ازوقت تم پر ظاہر کیا جائے تو تمہیں ناگوار لگے ۔اگر تم ان کے بارے میں قرآن کی روشنی میں دریافت کرو تو یہ تم پر واضح ہوجائیں گے ۔خدا نے جان بوجھ کر ان کو نظر انداز کیا ہے ۔خدا معاف کرنے والا اور بردبار ہے ۔