Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:99 — ضیافت(المائدہ)

پیغمبر کا کام صرف یہ ہے کہ وہ پیغام پہنچا دے،خدا کومعلوم ہے جو کچھ تم ظاہرکرتے ہو اور چھپاتے ہو۔

[5:98] جان رکھو کہ خدا سزاد ینے میں بہت سخت ہے اور معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

[5:100] اعلان کردو:’’بری اور اچھی برابر نہیں ہیں خواہ بری چیز کی بہتات تمہیں متاثر ہی کیوں نہ کرے ۔ خدا کی تعظیم کرو(اگر تم اقلیت میں ہو تو تب بھی )اے لوگوجو شعور رکھتے ہو،تاکہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔‘‘