Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:98 — ضیافت(المائدہ)

جان رکھو کہ خدا سزاد ینے میں بہت سخت ہے اور معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

[5:97] خدا نے کعبہ کو مسجدمقدس قرار دیا ہے ،لوگوں کےلئے امن کی جگہ ،اورمقدس مہینوں کےلئے اور(مقدس مسجد) کے قربانی والے جانوروں کےلئے جن کے گلے میں ہار پڑے ہونگے۔تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا زمین اورآسمانوں میں جو کچھ ہے اس سے واقف ہے اور وہ سب چیزوں کا علم رکھتا ہے۔

[5:99] پیغمبر کا کام صرف یہ ہے کہ وہ پیغام پہنچا دے،خدا کومعلوم ہے جو کچھ تم ظاہرکرتے ہو اور چھپاتے ہو۔