Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:97 — ضیافت(المائدہ)

خدا نے کعبہ کو مسجدمقدس قرار دیا ہے ،لوگوں کےلئے امن کی جگہ ،اورمقدس مہینوں کےلئے اور(مقدس مسجد) کے قربانی والے جانوروں کےلئے جن کے گلے میں ہار پڑے ہونگے۔تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا زمین اورآسمانوں میں جو کچھ ہے اس سے واقف ہے اور وہ سب چیزوں کا علم رکھتا ہے۔

[5:96] سمندر کی تمام مچھلیاں کھانا تمہارے لیے حلا ل کردی گئی ہیں ۔حج کے دوران سفرمیں یہ تمہارے کام آسکتی ہیں۔تم حج کے دوران شکار نہ کرنا ۔تم خدا کی تعظیم کروجس کے سامنے تم حاظر کئے جائو گے ۔

[5:98] جان رکھو کہ خدا سزاد ینے میں بہت سخت ہے اور معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔