قرآن 5:112 — ضیافت(المائدہ)
یاد کرو جب حواریوں نے کہا تھا ،’’اے عیسی ٰ ابن مریم ،کیا تمہارا خدا آسمان سے ہمارے خوان بھیج سکتا ہے ؟‘‘عیسی ٰ نے فرمایا،’’خداکی تعظیم کرو،اگر تم مومن ہوتو۔‘‘
[5:111] یادکرو جب میں نے حواریوں کوتلقین کی تھی :تم مجھ پر ایمان لائو اور میر ے پیغمبر پر ۔‘انہوں نے کہا ،’ہم ایمان لے آئے اور گواہ رہو کہ ہم مسلم (submitters)ہیں۔‘‘
[5:113] انہوں نے کہا ،’’ہم چاہتے ہیں کہ اس خوان سے کھانا کھائیں اوراپنے دل کو مطمئن کریں ۔اورہمیں یقین سے معلوم ہوجائے کہ آپ نے ہمیں حق بتایا ہے اورہم اس پر گواہی دینگے۔‘‘