قرآن 5:120 — ضیافت(المائدہ)
آسمانوں اور زمین اوران میں موجود تمام چیزوں کی حاکمیت خدا ہی کے پاس ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔
[5:119] خدا فرمائے گا ،’یہ وہ دن ہے جس میں سچوں کو ان کی سچائی بچالے گی۔‘‘وہ ایسے باغوں کے مستحق بن گئے ہیں جن میں نہریں بہتی ہونگی ۔وہ ہمیشہ یہاں رہیں گے۔خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں ۔یہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔