Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:119 — ضیافت(المائدہ)

خدا فرمائے گا ،’یہ وہ دن ہے جس میں سچوں کو ان کی سچائی بچالے گی۔‘‘وہ ایسے باغوں کے مستحق بن گئے ہیں جن میں نہریں بہتی ہونگی ۔وہ ہمیشہ یہاں رہیں گے۔خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں ۔یہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔

[5:118] اگر آپ انہیں سزا دینگے تووہ آپ کے بندے ہیں اور اگر آپ انہیں معاف کردیں تو آپ غالب اور سب سے دانا ہیں ۔‘‘

[5:120] آسمانوں اور زمین اوران میں موجود تمام چیزوں کی حاکمیت خدا ہی کے پاس ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔