Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:118 — ضیافت(المائدہ)

اگر آپ انہیں سزا دینگے تووہ آپ کے بندے ہیں اور اگر آپ انہیں معاف کردیں تو آپ غالب اور سب سے دانا ہیں ۔‘‘

[5:117] میں نے انہیں وہی کچھ بتایا ہے جو تو نے بتانے کا حکم دیا تھا کہ :تم خدا کی عبادت کروجومیرا اورتمہارا مالک ہے ۔جب تک میں ان کے درمیان رہا میں نے اس کی گواہی دی ۔ جب آپ نے زمین پر میری زندگی ختم کردی توآپ ان کے نگران بن گئے اورآپ سب چیزوںکے گواہ ہیں۔

[5:119] خدا فرمائے گا ،’یہ وہ دن ہے جس میں سچوں کو ان کی سچائی بچالے گی۔‘‘وہ ایسے باغوں کے مستحق بن گئے ہیں جن میں نہریں بہتی ہونگی ۔وہ ہمیشہ یہاں رہیں گے۔خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں ۔یہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔