Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:27 — ضیافت(المائدہ)

اورانہیں آدم کے دوبیٹوں کاسچی تاریخ بھی سنا دو ۔ان دونوں نے قربانی کی اور ایک کی طرف قبول کرلی گئی اور دوسرے کی طرف سے نہ کی گئی ۔اس نے کہا ،’’میں تجھے یقینی مار دو ں گا ‘‘اس نے جواب دیا ،’’خدا صرف پرہیز گاروں کی طرف سے ہی قبول کرتا ہے ۔

[5:26] اس نے کہا،’’اب سے یہ ان کےلئے چالیس سال تک ممنوع ہے تب تک یہ لوگ زمین پر بے مقصد پھریں گے ۔ان نافرمانوں کی حالت پرغم نہ کرو۔‘‘

[5:28] اگر تم نے مجھے مارنے کےلئے ہاتھ اٹھایا تو میں تمہیں قتل کرنے کےلئے ہاتھ نہیں اٹھائوں گا کیونکہ میںتعظیم کرتا ہوں خدا کی جو کائنات کا مالک ہے ۔