قرآن 5:26 — ضیافت(المائدہ)
اس نے کہا،’’اب سے یہ ان کےلئے چالیس سال تک ممنوع ہے تب تک یہ لوگ زمین پر بے مقصد پھریں گے ۔ان نافرمانوں کی حالت پرغم نہ کرو۔‘‘
[5:25] اس نے کہا ،’’میرے رب ،میرا اختیار تو میری اپنی ذات اور میر ے بھائی پر ہے ۔اسلئے ہمیں ان نافرمان لوگوں کا ساتھ چھوڑنے کی اجازت دیدو۔
[5:27] اورانہیں آدم کے دوبیٹوں کاسچی تاریخ بھی سنا دو ۔ان دونوں نے قربانی کی اور ایک کی طرف قبول کرلی گئی اور دوسرے کی طرف سے نہ کی گئی ۔اس نے کہا ،’’میں تجھے یقینی مار دو ں گا ‘‘اس نے جواب دیا ،’’خدا صرف پرہیز گاروں کی طرف سے ہی قبول کرتا ہے ۔