قرآن 5:25 — ضیافت(المائدہ)
اس نے کہا ،’’میرے رب ،میرا اختیار تو میری اپنی ذات اور میر ے بھائی پر ہے ۔اسلئے ہمیں ان نافرمان لوگوں کا ساتھ چھوڑنے کی اجازت دیدو۔
[5:24] وہ بولے،’’اے موسیٰ ،ہم اس میں کبھی داخل نہیں ہونگے جب تک وہ وہاں موجود ہیں۔اسلئے تم جائو ۔تم اور تمہار ا خدا جاکرلڑو ،ہم تو ادھر ہی بیٹھے ہیں۔‘‘
[5:26] اس نے کہا،’’اب سے یہ ان کےلئے چالیس سال تک ممنوع ہے تب تک یہ لوگ زمین پر بے مقصد پھریں گے ۔ان نافرمانوں کی حالت پرغم نہ کرو۔‘‘