قرآن 5:24 — ضیافت(المائدہ)
وہ بولے،’’اے موسیٰ ،ہم اس میں کبھی داخل نہیں ہونگے جب تک وہ وہاں موجود ہیں۔اسلئے تم جائو ۔تم اور تمہار ا خدا جاکرلڑو ،ہم تو ادھر ہی بیٹھے ہیں۔‘‘
[5:23] ان میں سے دو اشخاص جو باادب تھے اورخدا نے انہیں نعمت سے نوازا تھا ۔انہوں نے کہا ،’’تم صرف دروازے کے اندر داخل جائو ۔اگر تم صرف دروازے میں داخل ہوگئے تو یقینا تم فتح پائو گے۔تمہیں خدا پر بھروسہ رکھنا چاہیے اگر تم ایمان والے ہوتو۔‘‘
[5:25] اس نے کہا ،’’میرے رب ،میرا اختیار تو میری اپنی ذات اور میر ے بھائی پر ہے ۔اسلئے ہمیں ان نافرمان لوگوں کا ساتھ چھوڑنے کی اجازت دیدو۔