Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:23 — ضیافت(المائدہ)

ان میں سے دو اشخاص جو باادب تھے اورخدا نے انہیں نعمت سے نوازا تھا ۔انہوں نے کہا ،’’تم صرف دروازے کے اندر داخل جائو ۔اگر تم صرف دروازے میں داخل ہوگئے تو یقینا تم فتح پائو گے۔تمہیں خدا پر بھروسہ رکھنا چاہیے اگر تم ایمان والے ہوتو۔‘‘

[5:22] وہ بولے،’’ اے موسیٰ وہاںطاقتور لوگ رہتے ہیں ہم اس میں داخل نہیں ہونگے جب تک وہ وہاں سے چلے نہیں جاتے ۔اگر وہ نکل گئے تو ہم داخل ہوجائیں گے۔‘‘

[5:24] وہ بولے،’’اے موسیٰ ،ہم اس میں کبھی داخل نہیں ہونگے جب تک وہ وہاں موجود ہیں۔اسلئے تم جائو ۔تم اور تمہار ا خدا جاکرلڑو ،ہم تو ادھر ہی بیٹھے ہیں۔‘‘