Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:22 — ضیافت(المائدہ)

وہ بولے،’’ اے موسیٰ وہاںطاقتور لوگ رہتے ہیں ہم اس میں داخل نہیں ہونگے جب تک وہ وہاں سے چلے نہیں جاتے ۔اگر وہ نکل گئے تو ہم داخل ہوجائیں گے۔‘‘

[5:21] ’’اے میری قوم کے لوگومقدس زمین میں داخل ہوجائو جوخدا نے تمہارے لئے لکھ دی ہے اور پیچھے نہ ہٹنا تاکہ تمہارا شمار نقصان اٹھانے والوں میں نہ ہو۔‘‘

[5:23] ان میں سے دو اشخاص جو باادب تھے اورخدا نے انہیں نعمت سے نوازا تھا ۔انہوں نے کہا ،’’تم صرف دروازے کے اندر داخل جائو ۔اگر تم صرف دروازے میں داخل ہوگئے تو یقینا تم فتح پائو گے۔تمہیں خدا پر بھروسہ رکھنا چاہیے اگر تم ایمان والے ہوتو۔‘‘