قرآن 5:28 — ضیافت(المائدہ)
اگر تم نے مجھے مارنے کےلئے ہاتھ اٹھایا تو میں تمہیں قتل کرنے کےلئے ہاتھ نہیں اٹھائوں گا کیونکہ میںتعظیم کرتا ہوں خدا کی جو کائنات کا مالک ہے ۔
[5:27] اورانہیں آدم کے دوبیٹوں کاسچی تاریخ بھی سنا دو ۔ان دونوں نے قربانی کی اور ایک کی طرف قبول کرلی گئی اور دوسرے کی طرف سے نہ کی گئی ۔اس نے کہا ،’’میں تجھے یقینی مار دو ں گا ‘‘اس نے جواب دیا ،’’خدا صرف پرہیز گاروں کی طرف سے ہی قبول کرتا ہے ۔
[5:29] میں چاہتا ہوں کہ تم نہ کہ میں، میرا اوراپنا گنا ہ تو برداشت کرو اور تیرا خاتمہ دوزخیوں کے ساتھ ہو۔ظالموں کے ظلم کایہی بدلہ ہے۔‘‘