Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:29 — ضیافت(المائدہ)

میں چاہتا ہوں کہ تم نہ کہ میں، میرا اوراپنا گنا ہ تو برداشت کرو اور تیرا خاتمہ دوزخیوں کے ساتھ ہو۔ظالموں کے ظلم کایہی بدلہ ہے۔‘‘

[5:28] اگر تم نے مجھے مارنے کےلئے ہاتھ اٹھایا تو میں تمہیں قتل کرنے کےلئے ہاتھ نہیں اٹھائوں گا کیونکہ میںتعظیم کرتا ہوں خدا کی جو کائنات کا مالک ہے ۔

[5:30] اوراس کے نفس نے اسے اپنے بھائی کے قتل پر اکسا دیا ۔اس نے اسے مار ڈالا اور اس کا خاتمہ نقصان اٹھانے والوں کے ساتھ ہوا ۔