Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:30 — ضیافت(المائدہ)

اوراس کے نفس نے اسے اپنے بھائی کے قتل پر اکسا دیا ۔اس نے اسے مار ڈالا اور اس کا خاتمہ نقصان اٹھانے والوں کے ساتھ ہوا ۔

[5:29] میں چاہتا ہوں کہ تم نہ کہ میں، میرا اوراپنا گنا ہ تو برداشت کرو اور تیرا خاتمہ دوزخیوں کے ساتھ ہو۔ظالموں کے ظلم کایہی بدلہ ہے۔‘‘

[5:31] پھر خدا نے زمین کھودنے کےلئے ایک کوّا بھیجا تاکہ اس کو بتائے کہ بھائی کی لاش کو کیسے دفن کرناہے ۔اس نے کہا ،’’مجھ پر افسوس ہو؛میںاس کوے جتنا عقل مند بھی نہیں کہ اپنے بھائی کی لاش دفن کرسکتا۔‘‘اس کے بعد وہ غم سے مغلوب ہوگیا ۔