قرآن 5:59 — ضیافت(المائدہ)
کہہ دیجیے،’’اے اہل کتاب ،کیا تم ہم سے اسلئے نفرت نہیں کرتے کہ ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں،اوراس پر جو ہم پر نازل کیا گیا ہے اوراس پر بھی جو ہم سے پہلے نازل کیا گیا تھا اورتم میں سے اکثر راست باز نہیں ہیں؟‘‘۔
[5:58] جب تم نماز کےلئے بلاتے ہوتو وہ اسکا ہنسی مذاق اڑاتے ہیں ۔کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں ۔
[5:60] کہہ دیجیے ،میں تمہیں بتادو ں خدا کی نظر میں کون برئے ہیں ۔یہ وہ لوگ ہیں جوخدا کا غضب ٹوٹنے کے بعدمسترد کردیئے گئے حتیٰ کہ خدا نے انہیں بندر ،سورکی طرح (حقیر) اوربت پرست بنا دیا۔یہ بہت ہی برے اور راہ ہدایت سے بہت زیادہ دور ہیں ۔‘‘