Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:60 — ضیافت(المائدہ)

قُل هَل أُنَبِّئُكُم بِشَرٍّ مِن ذٰلِكَ مَثوبَةً عِندَ اللَّهِ ۚ مَن لَعَنَهُ اللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيهِ وَجَعَلَ مِنهُمُ القِرَدَةَ وَالخَنازيرَ وَعَبَدَ الطّٰغوتَ ۚ أُولٰئِكَ شَرٌّ مَكانًا وَأَضَلُّ عَن سَواءِ السَّبيلِ

کہہ دیجیے ،میں تمہیں بتادو ں خدا کی نظر میں کون برئے ہیں ۔یہ وہ لوگ ہیں جوخدا کا غضب ٹوٹنے کے بعدمسترد کردیئے گئے حتیٰ کہ خدا نے انہیں بندر ،سورکی طرح (حقیر) اوربت پرست بنا دیا۔یہ بہت ہی برے اور راہ ہدایت سے بہت زیادہ دور ہیں ۔‘‘

[5:59] کہہ دیجیے،’’اے اہل کتاب ،کیا تم ہم سے اسلئے نفرت نہیں کرتے کہ ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں،اوراس پر جو ہم پر نازل کیا گیا ہے اوراس پر بھی جو ہم سے پہلے نازل کیا گیا تھا اورتم میں سے اکثر راست باز نہیں ہیں؟‘‘۔

[5:61] اورجب وہ تمہارے پاس آتے ہیں توکہتے ہیں،’’ہم ایمان لائے ،‘‘حالانکہ جب وہ داخل ہوئے تھے تو ان کے دل کفر سے بھرے ہوئے تھے اور جب وہ جاتے ہیں تو بھی ان کے دل کفر سے بھرے ہوتے ہیں ۔خدا ایسی ہرچیز سے پوری طرح واقف ہے جو یہ چھپاتے ہیں۔