Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:92 — ضیافت(المائدہ)

خدا اور اسکے پیغمبر کی اطاعت کرو اور خبردار رہو۔اگر تم نے بے رخی کی تو جان رکھو کہ پیغمبر کا فرض موثر طریقے سے صرف پیغام پہنچانا ہے۔

[5:91] شیطان نشہء آوراشیاء اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت پیدا کرنا چاہتا ہے اور تمہیں خد ا کی یاد اور نماز سے غافل کرنے کا خواہشمند ہے ۔کیا تم پھر باز نہ آئو گے؟

[5:93] جو لوگ ایمان لاتے ہیں او ر نیک عمل کرتے ہیں ،وہ جوبھی چیز کھائیں اس کا کوئی گناہ نہیںجب تک وہ احکامات کی پابندی کریں ،ایمان لائےں اور نیک روش اختیار کریں اورپاکیزگی اور ایمان کو قائم رکھیں اورپھر پاکیزگی اور نیک روش جاری رکھیں ۔خدا نیک عمل کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔