Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:91 — ضیافت(المائدہ)

شیطان نشہء آوراشیاء اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت پیدا کرنا چاہتا ہے اور تمہیں خد ا کی یاد اور نماز سے غافل کرنے کا خواہشمند ہے ۔کیا تم پھر باز نہ آئو گے؟

[5:90] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،نشہء آوراشیاء ،جوا، بتوں کے آستانے اورپانسے یہ سب شیطان کی مکروہات ہیں ؛ان سے باز رہوتاکہ تم کامیاب ہوسکو ۔

[5:92] خدا اور اسکے پیغمبر کی اطاعت کرو اور خبردار رہو۔اگر تم نے بے رخی کی تو جان رکھو کہ پیغمبر کا فرض موثر طریقے سے صرف پیغام پہنچانا ہے۔