قرآن 50:10 — ق(ق)
اُونچے کھجور کے درخت، خوشہ دار پھل کے ساتھ ہے ۔
[50:9] اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی بھیجا، اس کے ساتھ باغات اُگانے کے لیئے اور کاشت کیا جا نے والا اناج۔
[50:11] لوگوں کے لئے رزق۔ اور ہم اس کے ذریعے مردہ زمینوں کو پھر سے زندہ کرتیں ہیں؛ تم اسی طرح زندہ کیئے جاتے ہو۔