قرآن 50:9 — ق(ق)
وَنَزَّلنا مِنَ السَّماءِ ماءً مُبٰرَكًا فَأَنبَتنا بِهِ جَنّٰتٍ وَحَبَّ الحَصيدِ
اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی بھیجا، اس کے ساتھ باغات اُگانے کے لیئے اور کاشت کیا جا نے والا اناج۔
[50:8] یہ ایک روشنگری ہے اور ہر نیک عبادت گزار کے لئے نصیحت ہے ۔
[50:10] اُونچے کھجور کے درخت، خوشہ دار پھل کے ساتھ ہے ۔