قرآن 50:8 — ق(ق)
یہ ایک روشنگری ہے اور ہر نیک عبادت گزار کے لئے نصیحت ہے ۔
[50:7] اور ہم نے زمین کو پیدا کیا اور اس پر پہاڑوں کو بکھیرا، اور اس میں ہر قسم کی خوبصورت نباتات اُگائیں ۔
[50:9] اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی بھیجا، اس کے ساتھ باغات اُگانے کے لیئے اور کاشت کیا جا نے والا اناج۔