قرآن 50:7 — ق(ق)
اور ہم نے زمین کو پیدا کیا اور اس پر پہاڑوں کو بکھیرا، اور اس میں ہر قسم کی خوبصورت نباتات اُگائیں ۔
[50:6] کیا انہوں نے اپنے اُوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا، اور یہ کہ ہم نے اسے کس طرح تعمیر کیا اور اسے آراستہ کیا ، بغیر کسی نقص کے۔
[50:8] یہ ایک روشنگری ہے اور ہر نیک عبادت گزار کے لئے نصیحت ہے ۔