Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:6 — ق(ق)

کیا انہوں نے اپنے اُوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا، اور یہ کہ ہم نے اسے کس طرح تعمیر کیا اور اسے آراستہ کیا ، بغیر کسی نقص کے۔

[50:5] انہوں نے سچ کو مسترد کر دیا جب یہ ان کے پاس آیا ۔ وہ بالکل اُ لجھے ہوئے ہیں ۔

[50:7] اور ہم نے زمین کو پیدا کیا اور اس پر پہاڑوں کو بکھیرا، اور اس میں ہر قسم کی خوبصورت نباتات اُگائیں ۔