قرآن 50:5 — ق(ق)
انہوں نے سچ کو مسترد کر دیا جب یہ ان کے پاس آیا ۔ وہ بالکل اُ لجھے ہوئے ہیں ۔
[50:4] ان میں سےجو کوئی بھی زمین میں چلا جاتا ہےہم اس سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔ ہمارے پاس ایک در ست ا ندراج ہے ۔
[50:6] کیا انہوں نے اپنے اُوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا، اور یہ کہ ہم نے اسے کس طرح تعمیر کیا اور اسے آراستہ کیا ، بغیر کسی نقص کے۔