Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:4 — ق(ق)

ان میں سےجو کوئی بھی زمین میں چلا جاتا ہےہم اس سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔ ہمارے پاس ایک در ست ا ندراج ہے ۔

[50:3] "اس کے بعد کہ جب ہم مر جائیں ؛ یہ ناممکن ہے۔"

[50:5] انہوں نے سچ کو مسترد کر دیا جب یہ ان کے پاس آیا ۔ وہ بالکل اُ لجھے ہوئے ہیں ۔