قرآن 50:3 — ق(ق)
"اس کے بعد کہ جب ہم مر جائیں ؛ یہ ناممکن ہے۔"
[50:2] انہیں تعجب ہوا کہ ان میں سے ایک ڈر سنانے والا ان کے پاس آیا! کافروں نے کہا، "یہ واقعی بہت عجیب ہے ۔
[50:4] ان میں سےجو کوئی بھی زمین میں چلا جاتا ہےہم اس سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔ ہمارے پاس ایک در ست ا ندراج ہے ۔