Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:22 — ق(ق)

تم اس سے غافل رہے تھے ۔ ہم اب تمہارا پردہ ہٹا دیتے ہیں ۔ آج تمہاری بینائی فولاد ( کی طرح مضبوط) ہے ۔

[50:21] ہر روح ایک رکھوالے اور ایک گواہ کے ساتھ آجاتی ہے۔

[50:23] ساتھی نے کہا،"یہاں میری ٹھوس گواہی ہے۔" *