Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:23 — ق(ق)

ساتھی نے کہا،"یہاں میری ٹھوس گواہی ہے۔" *

[50:22] تم اس سے غافل رہے تھے ۔ ہم اب تمہارا پردہ ہٹا دیتے ہیں ۔ آج تمہاری بینائی فولاد ( کی طرح مضبوط) ہے ۔

[50:24] ہر سرکش کافر کو جہنم میں پھینک دو۔