قرآن 50:35 — ق(ق)
وہ اس میں جو کچھ بھی چاہتے ہیں انہیں ملتا ہے، اور یہاں تک کہ ہمارے پاس تواور زیادہ ہے۔
[50:34] اس میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ؛ یہ ہمیشگی کا دن ہے۔
[50:36] بہت سی نسلیں ان سے پہلے تھیں، جو زیادہ ظاقت ور تھیں، جنہیں ہم نے تباہ کر ڈالا۔ انہوں نے زمین چھان ماری، کیا کوئی بچاؤ ملا؟