Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:36 — ق(ق)

بہت سی نسلیں ان سے پہلے تھیں، جو زیادہ ظاقت ور تھیں، جنہیں ہم نے تباہ کر ڈالا۔ انہوں نے زمین چھان ماری، کیا کوئی بچاؤ ملا؟

[50:35] وہ اس میں جو کچھ بھی چاہتے ہیں انہیں ملتا ہے، اور یہاں تک کہ ہمارے پاس تواور زیادہ ہے۔

[50:37] یہ ایک سبق ہے ہر کسی کے لیئے جس کے پاس دماغ ہے یا سننے ہے اور مشاہدہ کرنے کے قابل ہے ۔