قرآن 50:37 — ق(ق)
یہ ایک سبق ہے ہر کسی کے لیئے جس کے پاس دماغ ہے یا سننے ہے اور مشاہدہ کرنے کے قابل ہے ۔
[50:36] بہت سی نسلیں ان سے پہلے تھیں، جو زیادہ ظاقت ور تھیں، جنہیں ہم نے تباہ کر ڈالا۔ انہوں نے زمین چھان ماری، کیا کوئی بچاؤ ملا؟
[50:38] ہم نے آسمانوں اور زمین، اور جو کچھ ان کے درمیان ہےچھ دنوں میں پیدا کیا ، اور ہمیں کسی تھکان نے چھوا تک نہیں۔