قرآن 50:38 — ق(ق)
ہم نے آسمانوں اور زمین، اور جو کچھ ان کے درمیان ہےچھ دنوں میں پیدا کیا ، اور ہمیں کسی تھکان نے چھوا تک نہیں۔
[50:37] یہ ایک سبق ہے ہر کسی کے لیئے جس کے پاس دماغ ہے یا سننے ہے اور مشاہدہ کرنے کے قابل ہے ۔
[50:39] لہذا، وہ جو کہتے ہیں تم اس پر صبر کرو، اور سورج نکلنے سے پہلے اپنے پروردگار کی تسبیح کرو، اور غروب آفتاب سے پہلے بھی ۔